نسل آدم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نوع انسانی، انسانوں کی نسل، تمام انسان جو حضرت آدم کی اولاد ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نوع انسانی، انسانوں کی نسل، تمام انسان جو حضرت آدم کی اولاد ہیں۔